تازہ ترین

عید کی چھٹیاں۔۔۔وفاقی سرکاری دفاتر 22 تا 27 مئی بند رہیں گے


عید کی چھٹیاں۔۔۔وفاقی سرکاری دفاتر 22 تا 27 مئی بند رہیں گے


Photo by Sid Balachandran


حکومت نے عید کی چھٹیوں کی غرض سے وفاقی سرکاری دفاتر کو 6 روز یعنی جمعہ 22مئی تا ہفتہ27مئی بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس پلان کو ترتیب دینے کے لئےحکومت کی جانب سے جمعۃ الوداع کوسرکاری چھٹی دی جائے گی، ہفتہ اوراتوار کی چھٹی ہوگی، جبکہ عیدالفطر کے لئے3 سرکاری چھٹیاں دی جائیں گی، اس طرح ملازمین عید کے موقع پر مجموعی6 چھٹیاں کرسکیں گے۔


No comments