تازہ ترین

آج سے جرمن قومی فٹ بال ليگ بنڈس ليگا کا آغاز


آج سے جرمن قومی فٹ بال ليگ بنڈس ليگا کا آغاز





جرمن قومی فٹ بال ليگ بنڈس ليگا کے ميچز کا آغاز آج سے کر دیا گیا ہے۔پہلا ميچ ڈورٹمنڈ اور شالکے کی ٹيموں کے درميان کھيلا جا رہا ہے۔يورپی سطح پر بنڈس ليگا پہلی قومی ليگ ہے، جس کے ميچز کئی ہفتوں کی معطلی کے بعد دوبارہ شروع ہو رہے ہيں۔ البتہ سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کی ہدايات کے مطابق شائقين کو اسٹيڈيمز کے اندر موجود ہونے کی اجازت نہيں ہے۔ حکام کہنا ہے کہ اگرسٹيڈيمز کے باہر شائقين کو گروہوں کی صورت دیکھا گیا توميچز منسوخ کيے جا سکتے ہيں۔

No comments