تازہ ترین

سعادت حسن منٹو کے یوم پیدائش پرگوگل کا ڈوڈل کے ذریعے خراج تحسین


سعادت حسن منٹو کے یوم پیدائش پرگوگل کا ڈوڈل کے ذریعے خراج تحسین





اردو کے معروف افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کے 108ویں یوم پیدائش پر گوگل نےاپنی ویب سائٹ پر  ڈوڈل لگا کے انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔منٹو 11مئی 1912 کو بھارت کے ضلع لدھیانہ کے موضع سمبرالہ میں پیدا ہوئے ۔ان کے والد کا نام غلام حسن منٹو امرتسری تھا۔منٹو نے افسانہ نگاری کے ساتھ ساتھ انسانی نفسیات کر اپنا موضوع بنایا۔
سعادت حسن منٹو کے مشہور افسانوں میں کھول دو، ٹھنڈا گوشت، دھواں اور بو اور ٹوبہ ٹیک سنگھ شامل ہیں۔18 جنوری 1955 کو سعادت حسن منٹو حرکت قلب بند ہو جانے سے ہم سے بچھڑ گئے۔

No comments