متحدہ عرب امارات کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ ویلیو ایڈڈٹیکس میں اضافہ نہیں کیا جائے گا
متحدہ عرب امارات کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ ویلیو ایڈڈٹیکس میں اضافہ نہیں کیا جائے گا
یو اے ای کے وزیر خزانہ
کا کہنا ہےکہ ملک بھر میں ویلیوایڈڈ ٹیکس میں اضافہ نہیں کیا جائے گا۔واضع رہے کہ
سعودی عرب نےکورونا وائرس کی وجہ سے انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں شدید
کمی کے باعث ملکی معیشت کو سہارا دینے کے لئے ویلیوایڈڈ ٹیکس 5 فی صدسے بڑھا کر 15 فی صد کرنے
کا اعلان کیا تھا۔ جس کا باقاعدہ اطلاق 1جولائی سے ہو گا۔

No comments