تازہ ترین

انسانوں کو شاید اب کورونا کہ ساتھ ہی رہنا پڑے،ورلڈ ہیلتھ آرگینائزیشن


انسانوں کو شاید اب کورونا کہ ساتھ ہی رہنا پڑے،ورلڈ ہیلتھ آرگینائزیشن


Photo by Fusion Medical Animation

ورلڈہیلتھ آرگینائزیشن کا کہنا ہے کہ اب شاید انسانوں کو کورونا وائرس ے ساتھ ہی رہنا سیکھنا پڑے گا۔ڈبلیو ایچ او نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے لئے ویکسین تیار کر بھی لی گئی تو اس سے متعدد ممالک میں اقتصادی اور معاشی سرگرمیاں شروع ہو سکیں گی، تاہم ویکسین سے دنیا بھرسے اس وائرس کا خاتمہ شایدہی ممکن ہو۔دوسری جانب دنیا بھر میں کوروناوائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد 2 لاکھ98 ہزار 9سو 6 تک جا پہنچی ہے۔

No comments