امریکی صدر ڈاکٹر فاؤچی کی ہدایات کےخلاف سکول کھولنے پربضد
امریکی صدر ڈاکٹر فاؤچی کی ہدایات کےخلاف سکول کھولنے پربضد
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےتمام امریکی ریاستوں کے گورنرز سے سکول کھولنے کی ہدایت کر دی ہے۔
وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کے دوران امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امریکہ کو ایک بار
پھرمعمول کی طرف لوٹنا چاہیے۔واضع رہے کہ اس سے قبل متعدی بیماری کے امریکی ماہر ڈاکٹراینتھونی فاؤچی نے خبردار کیا تھا کہ اس سلسلے میں جلد بازی نہ کی جائے تاہم دنیا
کہ مختلف خطوں کو اپنے حالات کے مطابق فیصلے کرنا چاہیئں۔


No comments