تازہ ترین

افغانستان ميں ہوئے حملوں ميں داعش ملوث ہے، زلمے خليل زاد

افغانستان ميں ہوئے حملوں ميں داعش ملوث ہے، زلمے خليل زاد




افغانستان کے ليےامريکہ کے خصوصی  مندوب زلمے خليل زاد  کا اپنے ایک ٹوئٹر پيغام ميں کہنا ہے کہ تجزيے سے پتا چلتا ہے کہ افغانستان میں ہوئے حملوں ميں داعش ملوث ہے۔ان کا مزيدکہنا تھا کہ داعش ايسے حملے کرتی آئی ہے اوراس تنظيم سے نہ صرف افغان شہريوں بلکہ دنيا کو بھی خطرہ لاحق ہے۔واضع رہے کہ کابل ميں ايک زچہ و بچہ ہسپتال اورافغان صوبے صوبہ ننگر ہار ميں ايک جنازے پرحملوں ميں50سے زائد افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

No comments