خیبر پختونخوا میں بھی پبلک ٹرانسپورٹ کی بحالی کا فیصلہ
خیبر پختونخوا میں بھی پبلک ٹرانسپورٹ کی بحالی کا فیصلہ
پنجاب
کے بعدخیبرپختونخوا کی حکومت نے بھی سوموار سے صوبے بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ بحال کرنے
کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیر
اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات اجمل وزیر نے کہا ہے کہ18 مئی سے تمام پبلک ٹرانسپورٹ
کھولی جا رہی ہیں۔تاہم کمشنرز،ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ٹراسپورٹز کے ساتھ مل کر ایس
او پیز تشکیل دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ تیل کی نئی قیمتوں کے مطابق نظرثانی شدہ کرایہ
وصول کیا جائے گا۔


No comments