تازہ ترین

آٹے کا تھیلا 20روپے مہنگا


آٹے کا تھیلا 20روپے مہنگا



پاکستان میں فلور ملز نے آٹے کی قیمتوں میں ایک سے دو روپے فی کلو اضافہ کردیا ہے۔ قومی میڈیا کے مطابق آٹے کے بیس کلو کے تھیلے کی قیمت 805 سے بڑھ کر 825 روپے ہوگئی ہے۔  جبکہ دس کلو آٹے کا تھیلا بھی400 سے بڑھ کر420 روپے کا ہو گیا ہے۔

فلور ملز مالکان نے گندم کی عدم دستیابی اور اس کی قیمت میں اضافے کو آٹے کے نرخ بڑھانے کا جواز قرار دے دیا ہے۔

No comments