مائیک پومپیو کا ٹوئٹ ،امدادی سامان بھیجنے پر پاکستان کا شکریہ
مائیک پومپیو کا ٹوئٹ ،امدادی سامان بھیجنے پر پاکستان کا شکریہ
امریکہ
کے سٹیٹ سیکریٹری مائیک پومپیو نے بذریعہ ٹوئٹ
امریکہ میں فیڈرل ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی فیما کو پاکستان کی جانب سے طبی امدادبھیجنے
پرپاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
Great speaking with Italian Foreign Minister @luigidimaio today. I deeply admire the resilience of the Italian people in the face of this crisis. Close coordination and cooperation with our @NATO Ally Italy is key as we work to reopen our societies and restart the global economy.— Secretary Pompeo (@SecPompeo) May 21, 2020
ٹوئٹ
میں پومپیو کا کہنا تھا کہ فیما کو امداد کی
غرض سے سرجیکل ماسک اور حفاظتی لباس کی اس طبی امداد پر ہم پاکستان کی کاوشوں کے شکر
گزار ہیں۔
انہوں
نے کہا کہ یہ امداد پاک امریکہ یکجہتی کی عکاس ہے۔ پومپیو کا کہنا تھا کہ پاکستان اور
امریکہ کی خوشحالی کے لئے ہم اکھٹے ہیں۔


No comments