ٹوئٹرانتظامیہ اب سے کورونا کے بارے غلط ٹوئٹس کی نشاندہی کرے گی
ٹوئٹرانتظامیہ اب سے کورونا کے بارے غلط ٹوئٹس کی نشاندہی کرے گی
![]() |
| Photo by Sara Kurfeß |
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کوروناوائرس سےمتعلق غلط انفارمیشن والی ٹویٹس کے خلاف نشاندہی کی جائے گی اور مؤثر اقدامات
کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ٹوئٹر نے فیس بک پرایک اعلان میں کہا کہ کورونا وائرس کے بارے
خطرناک دعووں والی ٹویٹس کو ڈیلیٹ کیا جا
رہا ہے جبکہ ایسی ٹویٹس کرنے والے صارفین کو آگاہ کر رہے ہیں۔
ٹوئٹر انتظامیہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ جن ٹویٹس کی وجہ سے لوگوں
کو نقصان پہنچ سکتا ہے ان کو ڈیلیٹ کر دیا جائے گاتاہم وہ ٹویٹس جن میں کم خطرناک باتیں کہی گئی ہوں گی
یا جن کے ذرائع مشکوک ہوں گے، ان کی ٹھیک کیا جائے گا۔


No comments