تازہ ترین

وائٹ ہاؤس کے اہلکاروں کے لئے ماسک پہننا لازم قرار

وائٹ ہاؤس کے اہلکاروں کے لئے ماسک پہننا لازم قرار



Photo by Srikanta H. U


امریکی حکومت نے وائٹ ہاؤس میں کام کرنے والے تمام اہلکاروں کے لئے ماسک پہننا لازم قرار دے دیا ہے۔یہ قدم امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ میں کورونا کے 2 کیسز سامنے آنے کے بعد اٹھایا گیا۔امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انھوں نے ہر کسی کو ماسک پہننے کا حکم اس لئے دیاہے کیونکہ وہ خود ماسک نہیں پہنیں گے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ کسی کے قریب نہیں جانے اس لئے انہیں اس کی ضرورت نہیں ہے۔

No comments