طالبان کاحملہ 6 افغان فوجی ہلاک
طالبان کاحملہ 6 افغان فوجی ہلاک
افغان حکام کا کہنا ہے کہ
طالبان کی جانب سے فوجی چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں 6 افغان فوجی
ہلاک جبکہ 5 زخمی ہو گئے ہیں۔افغان حکومت کے مطابق حملہ افغانستان کے مزرقی صوبے لغمان
میں کیا گیا ہے۔اتوار کی رات کو کئے گئے حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کر لی
ہے۔


No comments