امریکی نائب صدر مائیک پینس بھی آئسولیشن میں چلے گئے
امریکی نائب صدر مائیک پینس بھی آئسولیشن میں چلے گئے
امریکی نائب صدر مائیک پینس اپنی ایک معاون کے کورونا
وائرس سے متاثر ہونے کے بعدآئسولیشن میں چلے گئے ہیں۔مائیک پینس کی پریس سیکریٹری
کیٹی ملر میں کووڈ19 کی تشخیص ہونے کے بعد انھوں نے قرنطینہ کا فیصلہ کیا۔واضع رہے
کہ اس سے پہلے وائٹ ہاؤس کے 3 اہلکار بھی قرطینہ میں کا چکے ہیں جن میں ڈاکٹر
اینتھونی فاؤچی بھی شامل ہیں جو کہ امریکہ میں الرجی جیسی بیماریوں کے نیشنل
انسٹیٹیوٹ کے ڈائریکٹر ہیں ۔


No comments