دنیا بھر میں کووڈ19 سے متاثرہ افراد کی تعداد42 لاکھ سےتجاوز
دنیا بھر میں کووڈ19 سے متاثرہ افراد کی تعداد42 لاکھ سےتجاوز
![]() |
| Photo by CDC |
دنیا بھر میں کووڈ19 سے متاثر ہونے والوں کی
تعداد 42 لاکھ 14 ہزار2سو84 تک جا پہنچی ہے۔اب تک اس وباء سے 2لاکھ 84 ہزار6سو61
افراد ہلاک ہوئے ہیں۔امریکہ اس بیماری سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک ہےجہاں
متاثرہ افراد کی تعداد13لاکھ68ہزار36 ہے جبکہ 80ہزار7سو89 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔برطانیہ
میں ابھی تک کی معلومات کے مطابق 2 لاکھ 23 ہزار 60 افراد متاثر ہوئے جبکہ ہلاک
ہونے والوں کی تعداد 32ہزار65 کے قریب ہے۔


No comments