تازہ ترین

دس سے کم کورونا کیسز والے پنجاب کے شہروں کو کاروبار کی اجازت


دس سے کم کورونا کیسز والے پنجاب کے شہروں کو کاروبار کی اجازت


Photo by CALIN STAN


وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ جن شہروں میں کوروناکے کیسز 10 سے کم ہیں وہاں کاروبار کی اجازت دے دی جائے۔اجلاس میں10 سے کم کورونا کیسز والے شہروں میں کاروباری سرگرمیاں مکمل کھولنے پر اصولی اتفاق کیا گیا۔کاروبار چلانے کیلئےقواعدوضوابط پرعملدآمدکرنا سب کیلئے لازم ہوگا جبکہ عملدرآمد کی ذمہ داری متعلقہ مارکیٹ کے صدراورتنظیم پر عائد ہوگی۔

No comments