آن لائن ٹیکسی سروس کریم کا ملک میں 536 ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کرنے کا اعلان
آن لائن ٹیکسی سروس کریم کا ملک میں 536 ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کرنے کا اعلان
پاکستان
کی آن لائن ٹیکسی سروس کریم نے ملک بھر میں 536 ملازمین کونوکریوں سے فارغ کرنے کا
اعلان کیا ہے۔کمپنی کے چیف ایگزیکٹیونے کہا ہے کہ موجودہ
صورتحال کےپیش نظرکریم ایسے 536 افراد کو نوکریوں سے نکال رہی ہے جوکمپنی کے31 فیصد
ملازمین ہیں جبکہ کریم کی چلنے والی بس ٹرانسپورٹ موبائل ایپ کو بھی بند کردیا گیا
ہے۔

No comments