تازہ ترین

ٹرانسپورٹ ابھی نہیں کھول سکتے، سندھ حکومت


ٹرانسپورٹ ابھی نہیں کھول سکتے، سندھ حکومت



وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ کا کہنا ہے کہ صوبے میں ٹرانسپورٹ ابھی نہیں کھول سکتے، یاد رہے وزیراعظم عمران خان کی جانب سےٹرانسپورٹ کھولنے کی اپیل کی تھی۔

اویس شاہ نے ٹرانسپورٹ نہ کھولنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ پبلک ٹرانسپورٹ نہ کھولنے کی بڑی وجہ کیسز میں اضافہ ہے، ایس او پیز پر کوئی بھی عمل نہیں کررہا، وزیراعظم نے بھی اعتراف کیا کہ لوگ ایس او پیز پر عمل نہیں کررہے۔

No comments