تازہ ترین

باچاخان ایئرپورٹ سے انٹرنیشنل پروازوں کی بحالی کا فیصلہ


باچاخان ایئرپورٹ سے انٹرنیشنل پروازوں کی بحالی کا فیصلہ



صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر پشاور کے باچاخان ایئرپورٹ سے انٹرنیشنل پروازوں کی بحالی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق وزیراعظم نے انٹرنیشنل پروازوں کی بحالی کا یہ فیصلہوزیراعلیٰ کے پی کے محمود خان کی درخواست پر کیا۔

باچاخان ایئرپورٹ سے سعودی عرب سمیت دیگر ممالک کے لیے فلائٹس آپریٹ کی جائیں گی۔

No comments