عیدالفطر۔۔۔اندرون ملک تمام پروازوں میں سامان کی حد20کلو سے بڑھا کر 35 کلو کردی گئی
عیدالفطر۔۔۔اندرون ملک تمام پروازوں میں سامان کی حد20کلو سے بڑھا کر 35 کلو کردی گئی
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے عیدالفطر کے موقع پر اپنی تمام اندرون ملک پروازوں
پر سامان کی حد 20 کلو فی مسافر سے بڑھا کر 35 کلو کردی ہے۔ اس طرح سے مسافر عید کی
چھٹیوں کے لئے زیادہ سامان لے جاسکیں گے۔
واضح
رہے کہ اس سے قبل پی آئی اے کی جانب سے کرونا وائرس کےخلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والےپیرا میڈیکل سٹاف کیلئے عید کے دنوں میں کرایوں میں دس فیصد کمی کا اعلان بھی کیا
ہے


No comments