تازہ ترین

ایران کی تربیتی فوجی مشقوں میں میزائل لگنےسے 19 اہلکار ہلاک


ایران کی تربیتی فوجی مشقوں میں مزائیل لگنےسے 19 اہلکار ہلاک





ایران کی بحری فوج کی تربیتی مشقوں کے دوران حادثاتی طور پر1 میزائل لگنے سے 19 ایرانی فوجی ہلاک جبکہ 15زخمی ہو گئےہیں۔مشقوں میں شریک جماران نامی ایرانی بحری جنگی جہاز سے فائر کیا گیا میزائل حادثاتی طور پر ایران ہی کے کونارک نامی جنگی بحری جہاز پرگرنے سے یہ حادثہ پیش آیا۔واضع رہے کہ یہ واقعہ پرشیئن گلف یعنی خلیج فارس  کے علاقے میں پیش آیا۔


No comments