افغانستان میں داعش کے سربراہ سمیت 3 دہشت گردگرفتار
افغانستان میں داعش کے سربراہ سمیت 3 دہشت گردگرفتار
افغانستان
میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے جنوبی ایشیا میں داعش کے سربراہ سمیت 3دہشت
گردوں کوگرفتارکرلیا ہے۔افغان وزارت داخلہ اور جنرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیکیورٹی
سے جاری بیان کے مطابق دہشتگرد تنظیم کے سربراہ ابو عمرخراسانی ، ٹیم کے سربراہ
اور پبلک ریلیشن آفیسر کو دارلحکومت کابل سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔


No comments