تازہ ترین

نیشنل بینک کی ایک ہی برانچ میں کورونا کے31 کیسز


نیشنل بینک کی ایک ہی برانچ میں کورونا کے31 کیسز




کراچی نیشنل بینک کی آئی آئی چندریگر روڈ کی مین برانچ میں مینیجر سمیت 31افراد کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔جس کے بعدسے نیشنل بینک کی برانچ کو فوری طور پر بند کردیا گیا تھا۔

نیشنل بینک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کوروناوائرس  سے بچاؤکے لئے سپرے اور دیگر اہم حفاظتی اقدامات کئے جانے کے بعدمین برانچ کو کھولا جائے گا جبکہ نیشنل بینک کی متاثرہ برانچ پیرکے روز سے فعال ہوگی۔

No comments