امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی آرمی چیف سے ملاقات
امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی آرمی چیف سے ملاقات
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آرکے مطابق امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان
مصالحت زلمے خلیل زاد نے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ہے۔ملاقات
میں باہمی دلچسپی کے امور،علاقائی سلامتی سمیت پاک افغان سرحدی انتظام، افغان مہاجرین
اورافغان مصالحتی عمل پر بات چیت کی گئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں طے شدہ اہداف کے حصول کے لئے کام جاری رکھنے پر بھی
اتفاق کیا گیا ہے۔


No comments