علامہ طالب جوہری انتقال کر گئے
علامہ طالب جوہری انتقال کر گئے
معروف عالم ِدین اور ذاکر علامہ طالب جوہری انتقال کر گئے ہیں۔
وہ کئی روز سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔
اہل خانہ نےان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ علامہ
طالب جوہری دل کے عارضے میں مبتلا تھے۔
علامہ طالب جوہری معروف شیعہ عالمِ دین اور ذاکر تھے اور کئی
سال تک پاکستان ٹیلی وژن پر شامِ غریباں کی مجلس پڑھتے رہے ہیں۔


No comments