تازہ ترین

سیکیورٹی فورسز پر حملہ،2اہلکارشہید، دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز پر حملہ،2اہلکارشہید، دہشت گرد ہلاک




پاک فوج کے ترجمان کےمطابق شمالی وجنوبی وزیرستان کی سرحدکے قریب سکیورٹی فورسزپردہشت گردوں  کی فائرنگ سےکیپٹن صبیح اور سپاہی نوید شہید جبکہ 2 سپاہی زخمی ہو گئے ہیں۔



ترجمان کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد بھی ہلاک ہوا ہے۔واقعے کے بعدسیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرکے کمپاؤنڈ کو دہشتگردوں سے کلیئر کروا لیا ہے۔

No comments