مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کورونا ٹیسٹ مثبت
مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کورونا ٹیسٹ مثبت
مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کورونا ٹیسٹ مثبت
مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا
کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، اس بات کی تصدیق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے
کی ہے۔
شاہد خاقان عباسی اگلے 14 روز تک اپنی رہائش گاہ پر قرنطینہ
میں رہیں گے اور اس دوران وہ کسی قسم کی کوئی سیاسی سرگرمی حصہ نہیں لیں گے۔
اس سے قبل مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کے صدر انجینئرامیر مقام،
ن لیگی رہنما نہال ہاشمی اورمسلم لیگ نواز کے رہنما عطا اللہ تارڑ کا کورونا وائرس
کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا

No comments