پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد1 لاکھ 3 ہزار سے متجاوز
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد1 لاکھ 3 ہزار سے متجاوز
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 1 لاکھ 3
ہزار 6 سو 71 تک جا پہنچی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادو
شمار کے مطابق اب تک اس وباء سے مجموعی طور پر2 ہزار 67 اموات ہو چکی ہیں۔
گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران اب تک مزید 4 ہزار 7 سو 28 افراد
اس وبا ء سے متاثر ہ جبکہ 65 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ اب تک اس وائرس سے شفا پانے
والے مریضوں کی تعداد 34 ہزار 3 سو 55 ہے۔


No comments