امریکہ نے ایک اور ایرانی سائنس دان کو رہا کر دیا
امریکہ نے ایک اور ایرانی سائنس دان کو رہا کر دیا
امریکہ نے ایک اور ایرانی سائنسدان ماجد طاہری کو رہا کر
دیا ہے۔ایرانی نیوز ایجنسی اسنا کے مطابق ایرانی نائب وزیرخارجہ جابری انصاری نے ماجد
طاہری کو تہران پہنچنے پر استقبال کیا۔ماجد طاہری 16 ماہ تک امریکی قید میں رہے
ہیں۔
واضع رہے کہ گذشتہ ہفتے ایران نے امریکی بحریہ کے سابق اہلکار
میشائل وائٹ کو رہا کیا تھا، جس کے بعد امریکہ کی جانب سے ماجد طاہری کی رہائی عمل
میں آئی۔


No comments