تازہ ترین

کورونا وائرس متاثرین میں بھارت دنیا کا چھٹا جبکہ ایشیا کا پہلا ملک


کورونا وائرس متاثرین میں  بھارت دنیا کا  چھٹا جبکہ  ایشیا کا پہلا ملک





کورونا وائرس  کے متاثرین میں بھارت اس وقت دنیا کا چھٹا جبکہ ایشیا کا پہلا متاثرہ ملک ہے جہاں مسلسل مریضون کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔اعدادوشمار کے مطابق اب تک بھارت میں متاثرین کی تعداد 2لاکھ 54 ہزار 2 سو 42 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس وباء سے ہونے والی اموات کی تعداد 7 ہزار اسو 17 ہو چکی ہے۔

جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق بھارت میں نئی دہلی، احمد آباد اور ممبئی سب سے زيادہ متاثرشہر ہيں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارت میں اس وبا سے 7 ہزار6 سو 20 افراد متاثر ہوئے ہیں۔

No comments