تازہ ترین

جنوبی ایشیا ءمیں کورونامتاثرین میں بھارت سرفہرست

جنوبی ایشیا ءمیں کورونامتاثرین میں بھارت سرفہرست




جنوبی ایشیاء میں بھارت 4لاکھ 7ہزار6سو89کورونا متاثرین کے ساتھ سرفہرست ہے جہاں اب تک اس وائرس سے 13ہزار2سو69افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
اعداوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارت بھر میں 11ہزار 8 سو77 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 300 سے بھی زیادہ اموات ہو چکی ہیں۔اب تک بھارت میں مجموعی طور پر 2لاکھ 20 ہزار2سو 50 افراد اس وائرس سے صحت یاب ہوئے ہیں۔

No comments