تازہ ترین

اداکارشہروز سبزواری اورماڈل صدف کنول کی شادی

اداکارشہروز سبزواری اورماڈل صدف کنول کی شادی




اداکار شہروز سبزواری اور ماڈل صدف کنول رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں۔دونوں فنکاروں نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹس سے اہل خانہ کے ہمراہ اپنی تصاویر بھی شیئر کیں جبکہ  ماڈل صدف نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اپنا نام تبدیل کرکے صدف سبزواری کررکھ لیا ہے۔




View this post on Instagram

A post shared by Sadaf Sabzwari (@sadafkanwal) on


واضح رہے کہ اداکا ر شہروز سبزواری نے 2012 میں ماڈل اور اداکارہ سائرہ یوسف سےبھی  پسند کی شادی کی تھی تاہم  اختلافات کی وجہ سے شہروز نے سائرہ یو سف کو رواں سال فروری میں طلاق دے دی تھی۔

No comments