فلم سٹار "میرا" اپنی زندگی پر کتاب لکھیں گی
فلم
سٹار "میرا" اپنی زندگی پر کتاب لکھیں گی
پاکستان
کی سینئر اداکارہ و فلم سٹار میرا نے اپنی زندگی پر ایک کتاب تحریر کرنے کا اعلان کیا
ہے۔ میرا نے بتایا کہ انکی کتاب جلد شائع ہو جائے گی۔
میرا
کا کہنا ہے کہ وہ کتاب کے ذریعے لوگوں کو بتانا چاہتی ہیں کہ وہ کون ہیں اور کیوں ہیں۔
میرا کے مطابق کتاب میں وہ اپنی زندگی کا مقصد بتائیں گی۔
فلم
سٹار میرا نے یہ بھی کہا کہ کتاب لکھنے سے متعلق انہوں نے اپنے ڈائریکٹرسے بھی بات کی تو ان کا کہنا تھا کہ یہ
لاجواب خیال ہے۔


No comments