چینی وزیر دفاع سے ملاقات کا کوئی امکان نہیں،بھارتی وزیر دفاع
چینی وزیر دفاع سے ملاقات کا کوئی امکان نہیں،بھارتی وزیر دفاع
بھارتی وزارت دفاع کے مطابق وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا اپنے
چینی ہم منصب سے ملاقات کا کوئی امکان نہیں ہے۔چین کے سرکاری اخبار گلوبل ٹائمز
میں کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک کے وزرائے دفاع میں ملاقات متوقع ہے، جس میں چین
اور بھارت کے درمیان جاری سرحدی کشیدگی کم کرنے پر بات چیت ہو سکتی ہے۔
واضع رہے کہ چین اور بھارت کے وزرائے خارجہ آج روس کے
دارالحکومت ماسکو میں وکٹری ڈ ےپریڈ کی تقریبات میں شامل ہیں۔دوسری جانب آج دونوں
ملکوں کے درمیان جوائنٹ سیکریٹریزکی سطح پر آن لائن اجلاس بھی ہو رہا ہے۔


No comments