پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر مارگرایا
پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر مارگرایا
پاک فوج نے لائن آف کنٹرول کے قریب پاکستانی حدود میں داخل
ہونے والے ایک اور بھارتی کواڈ کاپٹر کو مار گرایا ہے۔
#PakistanArmy troops shot down an Indian spying #quadcopter in Khanjar Sector along LOC.— DG ISPR (@OfficialDGISPR) June 5, 2020
The quadcopter had intruded 500 meters on Pakistan’s side of the #LOC. This is 8th Indian quadcopter shot down by Pakistan Army troops this year. pic.twitter.com/2lfhIFezod
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق یہ بھارتی جاسوس کواڈ
کاپٹر پاکستانی حدود میں 500میٹر تک گھس آیا تھا، جیسے ایل او سی کے ساتھ خنجر سیکٹر
میں مارگرایا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے ایل او سی کے قریب رواں سال
کایہ 8 واں بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا ہے۔


No comments