تازہ ترین

پنجاب پولیس کے بجٹ میں 3ارب روپے کی کمی


پنجاب پولیس کے بجٹ میں 3ارب روپے کی کمی


پاکستان کے صوبہ پنجاب نے پولیس کے بجٹ میں 3ارب روپے کی کمی کر دی ہے۔ ابلاغی ادارے ڈان نیوز کے مطابق حکومت کی جانب سے ایندھن کے لئے مختص فنڈز میں سے 40کروڑ روپے کی کمی کی گئی ہے، اسی طرح تفتیشی لاگت سے 7کروڑ 70 لاکھ روپے، اسٹیشنری سے 4 کروڑ 10 لاکھ، بجلی کے بلز کے لئے مختص فنڈز میں سے 12کروڑ روپے اور جاں بحق پولیس اہلکاروں کے خاندانوں کو مالی معاونت فراہم کرنے سے متعلق گرانٹ میں 25 کروڑ روپے کی کمی کر دی گئی ہے۔

No comments