تازہ ترین

امریکی مظاہروں کی وجہ سے کورونا وائرس پھیلنے کا خطرہ بڑھ گیا


امریکی مظاہروں کی وجہ سے کورونا وائرس پھیلنے کا خطرہ بڑھ گیا




امریکہ میں ہو رہے مظاہروں کی وجہ سے کورونا وائرس پھیلنے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ اب تک کے اعدادو شمار کے مطابق ا س وباء سے امریکہ میں1 لاکھ 6 ہزار2سو 70 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ متاثرین کی تعداد 18لاکھ41 ہزار3سو 75 تک جا پہنچی ہے۔


واضع رہے کہ امریکی شہر مینیاپولس میں ایک سفید فام پولیس اہلکار کے ہاتھوں سیاہ فام شہری جارج فلوئڈ کی ہلاکت کے بعد امریکہ بھر مظاہرے شروع ہو گئے تھے  جبکہ دیگر ممالک کے مقابلے میں کورونا وائرس کی وجہ سے امریکہ میں سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

No comments