دنیا بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد73 لاکھ سے بڑھ گئی
دنیا
بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد73 لاکھ سے بڑھ گئی
دنیا
بھر میں کوووڈ 19کے مریضوں کی تعداد73لاکھ49 ہزار 5 سو 28 ہو چکی ہے۔اس وائرسے سے
ہونے والی اموات کی تعداد 4 لاکھ 14 ہزار 2 سو 62 تک جا پہنچی ہے۔
اعدادوشمار
کے مطابق سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکہ میں
مریضوں کی تعداد20 لاکھ 46 ہزار53 ہو چکی ہے جبکہ اموات کی تعداد 1 لاکھ 14 ہزار2
سو 62 ہو چکی ہے۔
جنوبی
ایشیا میں اس وائرس نے تیزی سے پھیلتے ہوئے بھارت کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے
جہاں اس وقت مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 76 ہزار 5 سو 83 تک جا پہنچی ہے اور اموات کی
تعداد7 ہزار 7 سو45 ہو چکی ہے۔


No comments