تازہ ترین

ٹوئٹر کی جانب سے ہزاروں اکاؤنٹس بند


ٹوئٹر کی جانب سے ہزاروں اکاؤنٹس بند 




مائکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ٹوئٹر نے پراپيگنڈا کے لئے استعمال ہونے والے32ہزار2سو42 اکاؤنٹس معطل کر دیئے ہيں۔ٹوئٹر کا اس بارے میں کہنا ہے کہ اکثر اکاؤنٹس کا تعلق روس، چین اور ترکی سے ہے جنہیں ٹوئٹر کے قوانین کی خلاف  ورزی کی رجہ سے معطل کیا گیا   ہے۔


ٹوئٹر کا کہنا ہے کہ معطل کئے گئے اکاؤنٹس میں سے 23ہزار سے زائد اکاؤنٹس کا تعلق چين سے ہے، جوہانگ کانگ ميں جمہوريت نواز مظاہروں اور کورونا وائرس کے حوالے سے مخصوص موقف پھيلا رہے تھے۔

No comments