تازہ ترین

سپیس ایکس اور ناسا کی معاونت سے لانچ راکٹ انٹرنیشنل سپیس سٹیشن پر پہنچ گیا


سپیس ایکس اور ناسا کی معاونت سے لانچ راکٹ انٹرنیشنل سپیس سٹیشن پر پہنچ گیا






سپیس ایکس اور ناسا کی معاونت سے لانچ کیا گیا راکٹ آئی ایس ایس یعنی انٹر نیشنل سپیس سٹیشن پر پہنچ گیا ہے۔تاریخ میں پہلی مرتبہ 2 امریکی خلا باز نجی کمپنی کی جانب سے تیار کئے گئےراکٹ کی مدد سے بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر پہنچے ہیں۔

امریکی خلائی ادارے ناسا کا کہنا ہے کہ اتوار کے روز شٹل کامیابی سے اپنا سفر مکمل کر کے 19 گھنٹے کا سفر کر کے انٹر نیشنل سپیس سٹیشن پر پہنچی ہے۔

یاد رہے کہ  امریکہ کی جانب سے 2011 میں سپیس شٹل پروگرام بند کر دیا تھاجس کے  بعد سےامریکی خلا باز روس کے راکٹس کا استعمال کررہے تھے۔

No comments