تازہ ترین

تربوزصحت کے لئے سستی اور بہت مفید سوغات


تربوزصحت کے لئے سستی اور بہت مفید سوغات




یوں تو ہر پھل ہی کسی نہ کسی طرح سے اہمیت کا حامل ہے مگر سخت گرمیوں کی ایک خاص سوغات تربوز ہے جو تو سستا ہے دوسرا صحت کے لئے بھی انتہائی بہت مفید ہے۔

تربوز جو وٹامن اے، سی اور ای سے بھرپور ہے نہ صرف آپ کے جسم میں پانی کی کمی کو پورا کر سکتا ہے بلکہ ڈاکٹرز کا ماننا ہے کہ تربوز کا سب یہ بڑا فائدہ یہ ہے کہ یہ آپ کی قوت مدافعت کو مظبوط بناتا ہے اور اس طرح سے یہ کسی بھی بیماری یا وائرس کے خلاف مفید اور ان کے علاج کے لئے مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔

گرمی کے موسم میں دستیاب یہ پھل تربوز ہر خاص و عام کی دسترس میں ہے۔ لہذا اچھی صحت پانے کے لئے گرمی کے موسم میں اس کا زیادہ سے زیادہ استعمال کیجیے۔

No comments