تازہ ترین

دنیابھر میں کورونا متاثرین کی تعداد1کروڑ سے زائد

دنیابھر میں کورونا متاثرین کی تعداد1کروڑ سے زائد




دنیابھرمیں کورونا متاثرین کی تعداد1کروڑ5 لاکھ1ہزار1سو93 ہو چکی ہے۔اعدادوشمار کے مطابق اب تک دنیا بھر میں اس وباءسے5لاکھ10 ہزار7سو55اموات ہو چکی ہیں تاہم اس وائرس سے اب تک مجموعی طورپر57لاکھ27ہزار3سو73 افراد صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔

امریکہ میں اب تک کووڈ19 سے26لاکھ99ہزار5سو54افرادمتاثرہو چکے ہیں جبکہ اموات کی تعداد1لاکھ29ہزار91ہوچکی ہے۔امریکہ میں ہی اب تک مجموعی طور پر اس وباء سے11لاکھ24 ہزار1سو42 افراد صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔

No comments