چین امريکی پابنديوں کابھرپور جواب دے گا
چین امريکی پابنديوں کابھرپور جواب دے گا
چين
نے امریکہ کو دھمکی دی ہے کہ وہ امريکہ کی جانب سے عائد کی گئی تجارتی پابندیوں کا
بھرپور جواب دے گا۔ چینی وزارت خارجہ کی
طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ صرف چینی کی کمپنیوں کو نشانہ بنانا
چاہتا ہے اور امریکہ کہ اس سے متعلق بیان بے بنیاد ہیں۔
واضع
رہے کہ امریکہ نے رواں ہفتے سنکیانگ میں ایغور مسلمانوں کے خلاف مظالم کے تناظر
میں 11 چینی کمپنیز پر پابندی لگانے کا اعلان کیا تھا۔ان کمپنیز پر شبہ ظاہر کیا
جا رہا ہے کہ یہ ایغور مسلمانوں سے جبری طور پر مشقت کروا رہی ہیں۔


No comments