سونےکی قیمت میں کمی
سونےکی قیمت میں کمی
پاکستان میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، لاہور ، فیصل آباد،
ملتان، اسلام آباد، راولپنڈی، کوئٹہ اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط
فی تولہ سونےکی قیمت 1300 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 22 ہزار 500 روپےکی
سطح پر پہنچ گئی ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار 114 روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے
بعد دس گرام 24 قیراط سونے کی قیمت ایک
لاکھ 5 ہزار 24 روپے ہوگئی ہے۔ ادھر بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی
قیمت 12 ڈالر کمی کے بعد 1 ہزار 930 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔
دوسری جانب فی تولہ 24 قیراط چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی
کے 1500 روپے اور فی دس گرام چاندی 1286 روپےپر مستحکم ہے۔


No comments