تازہ ترین

سعودی فرماں روا شاہ سلمان کی صحت خراب


سعودی فرماں روا شاہ سلمان کی صحت خراب





سعودی عرب کے فرماں رواکی صحت خراب ہوگئی ہے جس کے باعث شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو ریاض کے شاہ فیصل اسپیشلسٹ ہسپتال میں داخل کروادیا  گیا ہے۔سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق 84 سالہ شاہ سلمان مثانے میں سوجن کے مرض میں مبتلا ہیں۔


 شاہ سلمان اس سے پہلے 2010 میں امریکہ میں ریڑھ کی ہڈی کی سرجری کروا چکے ہیں جبکہ ماضی میں ان پر فالج کا اٹیک بھی ہو چکا ہے۔ واضع رہے کہ وہ 5 سال سے سعودی عرب کے حکمران ہیں۔

No comments