ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ایک سال نہیں ہوگا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اس سال نہیں ہوگا
دنیا بھر میں کورونا وائرس کے بحران کی وجہ سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ
کپ ایک سال کے لئےمؤخر کر دیا گیا ہے۔ آسٹریلیا کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ بورڈ
کے فیصلے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے سے بھارتی ٹیم کے دورہ آسٹریلیا
کی تیاریوں میں مدد ملے گی۔ واضع رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ رواں سال اکتوبر اور
نومبر میں ہونا تھا۔


No comments