متحدہ عرب امارات کا پہلا مریخ خلائی مشن روانہ
متحدہ عرب امارات کا پہلا مریخ خلائی مشن روانہ
متحدہ عرب امارات نے مریخ کے لیےاپنا پہلا خلائی مشن جاپانی خلائی اڈے تانیگاشیما سے روانہ
کر دیا ہے۔اس تحقیقاتی مشن کے لئے بھیجے جانے والی روبوٹک خلائی گاڑی کا نام "ہوپ
"یعنی امید رکھا گیا ہے۔
یہ مشن 7 ماہ میں قریب 50کروڑکلومیٹر
کا سفر طے کر کے مریخ پر پہنچے گا ۔ماہرین اس بات کی توقع کر رہے ہیں کے یہ خلائی
جہاز متحدہ عرب امارات کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر مریخ پر لینڈ کرے گا۔


No comments