تازہ ترین

اقوام متحدہ کےماہرین کا بیروت دھماکوں کی تحقیقات کا مطالبہ


اقوام متحدہ کا بیروت دھماکوں کی تحقیقات کا مطالبہ




اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے لبنان کے  دارالحکومت بیروت میں ہوئے دھماکوں کی جلد اور آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔اقوام متحدہ سے تعلق رکھنے والے قریب 38کارکنوں نےلبنان میں ہونے والے دھماکوں کی تفتیش کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔


ان شخصیات کا کہنا ہے کہ دھماکوں کے پس منظر میں تمام دعووں، خدشات اور عوامی ضروریات کے ساتھ لبنان میں انسانی حقوق کے احترام میں بنیادی ناکامیوں کاجائزہ بھی لیا جائے۔

No comments