چار سو طالبان قیدیوں کی رہائی کا عمل شروع
چار سو طالبان قیدیوں کی رہائی کا عمل شروع
افغانستان میں قید 400 طالبان کی رہائی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔افغانستان
کی جانب سے قائم کی گئی قومی سلامتی کونسل
کے ترجمان جاوید فیصل کا کہناہے کہ 400طالبان قیدیوں کا پہلا گروپ رہا کر دیا گیا
ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے افغان قبائلی اسمبلی یعنی لویا جرگہ نے ان طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ
کیا تھا۔


No comments