پنجاب میں ایم بی بی ایس پروفیشنل فائنل سپلمنٹری امتحان کی اجازت
پنجاب میں ایم بی بی ایس پروفیشنل فائنل سپلمنٹری امتحان کی اجازت
پنجاب حکومت نے صوبے میں ایم بی بی ایس پروفیشنل فائنل سپلمنٹری
کے امتحانات منعقد کرنے کا اجازت نامہ جاری کردیا ہے۔
سیکریڑی پرائمری اینڈسکینڈری ہیلتھ محمد عثمان کی جانب سےجاری
کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یوایچ ایس، کنگ ایڈورڈ، فاطمہ جناح، سپیئریراور یونیورسٹی آف لاہور کو امتحان لینےکی اجازت دی گئی ہے۔تاہم دیگر تمام تعلیمی ادارے اور امتحانات
تاحکم ثانی موخررہیں گے۔


No comments